گوجرانوالہ کا 35 سالہ طیب سائیکل پر عمرے کی سعادت کیلئے نکل پڑا

Jan 24, 2023 | 21:43:PM
گوجرانوالہ کا 35 سالہ طیب سائیکل پر عمرے کی سعادت کیلئے نکل پڑا
کیپشن: 35 سالہ طیب اپنی سائیکل پر سوار ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے رہائشی 35 سالہ طیب نے اپنی سائیکل پر عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی ٹھان لی۔

سائیکل سوار طیب تین ملکوں کی سیر کرتے ہوئے جائیں گے ، طیب کو انکے آبائی شہر گوجرانولہ سے ان کے عزیر واقارب کے پر تپاک انداز میں مبارک سفر پر رخصت کیا،کوئٹہ پہنچنے پر انکے دوستوں نے استقبال کیا اور عمرے کی پیشگی مبارک بار پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
کوئٹہ سے ایران،عراق کے بعد سعودی عرب جاکر عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب ساسیکلٹ نے سخت موسم کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جذبہ ایمانی کے سامنے مشکلات کی کوئی حیثیت نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: بلیک مارکیٹ ختم ہوگی تو ڈالر ملنے لگے گا:ملک بوستان