آرمی چیف کی مراکش کے سفیر سے ملاقات۔۔باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Jan 24, 2022 | 21:24:PM
آرمی چیف ,جنرل, قمرجاویدباجوہ
کیپشن: آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےمراکش کےسفیرکی ملاقات۔ دونوں اعلیٰ شخصیات کے درمیان باہمی دلچسپی اور سیکورٹی تعاون کےامورپرتبادلہ خیال۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ  اور مراکش کے سفیر کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں علاقائی سیکورٹی اورافغانستان کی صورتحال بھی زیرغورآئی،اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان مراکش کیساتھ اپنےتعلقات کوخصوصی اہمیت دیتاہے۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا کا بھرپور حملہ۔۔ تعلیمی ادارے 24 سے30جنوری تک بند