آٹھویں جماعت کے سالانہ بورڈ امتحانات ؛تاریخ سامنے آگئی

Dec 24, 2025 | 15:12:PM
آٹھویں جماعت کے سالانہ بورڈ امتحانات ؛تاریخ سامنے آگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)آٹھویں جماعت کے سالانہ بورڈ امتحانات مارچ میں ہونگے۔
آٹھویں جماعت کے بورڈامتحانات چار سال کے بعد دوبارہ سے بحال کیے گئے ہیں جو 5 مارچ سے شروع ہونگے۔
پیکٹا نے سالانہ بورڈ امتحانات کا شیڈول تیار کرلیاہے جبکہ امتحانات کی تیاری کے لیے بھی کام شروع کردیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:معروف یوٹیوبر ایڈم دی وو گھر میں مردہ پائے گئے، موت کی وجہ کیا بنی؟
صوبے بھر میں ایک پیٹرن پر آٹھویں جماعت کابورڈامتحان منعقد کیا جائے گا،اس کے لئے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیزسے فوکل پرسنز کی نامزدگیاں منگوا لی گئی ہیں۔