کوئٹہ کے لوکل گورنمنٹ الیکشن پر حکم امتناع جاری

Dec 24, 2025 | 14:06:PM
کوئٹہ کے لوکل گورنمنٹ الیکشن پر حکم امتناع جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کوئٹہ لوکل گورنمنٹ الیکشن پرحکم امتناع جاری کردیا۔
وکیل درخواست گزارکے مطابق کوئٹہ میں حلقہ بندیاں 2017 والی مردم شماری کے تحت ہوئیں،انتخابات نئی حلقہ بندیوں کے تحت ہونے چاہئیں۔

یہ بھی پڑھیں:ایف بی آر ملازمین و افسران کی ہفتہ وارچھٹیاں منسوخ
چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے حکم امتناع جاری کیا،آئینی عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ۔