فلم’’ شاٹ کٹ‘‘ کی ریلیز منسوخ

Dec 24, 2022 | 00:54:AM
 فلم,شاٹ کٹ, ریلیز ,منسوخ
کیپشن: فلم’’ شاٹ کٹ‘‘ کا پوسٹر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)موجودہ سیاسی حالات کی بناء پر فلم’’ شاٹ کٹ‘‘ کی ریلیز منسوخ کر دی گئی 

فلم کو آج شہر سمیت ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز ہونا تھا،فلم کی کاسٹ میں اداکار گوہر رشید ،نسیم وکی ،گوشی خان ،جگن کاظم اور ثناء شامل ہیں ،فلم کے ہدایتکار ابو علیحہ ہیں جبکہ ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان بھی نہیں کیا گیا۔