سونا پھر مہنگا۔۔۔ فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سونے کی قیمت میں450 روپے کا اضافہ ، فی تولہ سونا1لاکھ 26ہزار 150روپے پر پہنچ گیا۔
تفصیلات کےمطابق10گرام سونے کی قیمت386 روپے کے اضافے سے1لاکھ8 ہزار153 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں 5ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا1810ڈالر پر پہنچ گیا ۔
یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں پھراضافہ۔۔کتنے کا تولہ ہوگیا