عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ،برینٹ کروڈ آئل 1.32 فیصد اضافے سے 106 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایران امریکہ کشیدگی کے بعد عالمی مںڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے ۔
برینٹ کروڈ آئل 1.32 فیصد اضافے سے 106 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔
یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ نے بڑا اعلان کر دیا
ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 1.18 فیصد اضافہ،97 ڈالر فی بیرل پر آگیا، مربان کروڈ کی قیمت بھی 106 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔