نامعلوم افراد نے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں

Sep 23, 2025 | 11:43:AM
 نامعلوم افراد نے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گجرات میں بے زبان جانوروں کے ساتھ تشدد کا ایک اور بہیمانہ واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق گجرات کے جلال پور جٹاں میں نامعلوم افراد نے بھینس کی 2 ٹانگیں کاٹ دیں جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 بھینس کے  مالک  کی جانب سےملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ  کیا گیا ہے۔

 بھینس کے مالک کا بتانا ہے کہ  بھینس خاندان کی کفالت کا واحد ذریعہ اور کل اثاثہ تھی  لہٰذا ملزموں کو پکڑا جائے۔

مزید پڑھیں:اے آئی اب شادیاں بھی کروائے گا