سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان ، روپے کے مقابلے میں ڈالرسستاہوگیا
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکے آغاز پرمنفی رجحان ریکارڈکیاگیااور 100 انڈیکس میں 570 پوائنٹس کی کمی ہوگئی جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالردس پیسے سستاہوگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکے آغاز پر100 انڈیکس میں 570 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد100 انڈیکس 0.34 فیصد کمی سے 1 لاکھ 65 ہزار 982 کی سطح پر آگیا۔
یہ بھی پڑھیں:کراچی سے روانہ ہونے والی چھ پروازیں آج بھی منسوخ
دوسری طرف انٹر بینک میں ڈالر دس پیسے سستاہونے کے بعد 281.05 روپے سے کم ہوکر 280.95 روپے پر آگیاہے۔