کراچی سے روانہ ہونے والی چھ پروازیں آج بھی منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اقصیٰ شاہد ) تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی چھ پروازیں آج بھی منسوخ ہوگئیں۔
تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ ہونےوالی پروازوں میں کراچی سے کوالالمپورجانےوالی پرواز ڈی سات 109 ،کراچی سے مسقط جانےوالی اومان ایئر کی پرواز ڈبلیووائے 324اورکراچی سے بیجنگ جانےوالی ایئرچائنہ کی پرواز سی اے 946 شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:دنیاکے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر
کراچی سے اسلام آبادجانے والی ایئربلو کی پرواز پی اے 206 ،کراچی سے اسلام آبادجانےو الی ایئرسال کی پرواز پی ایف 125اورکراچی سے لاہورجانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 143بھی منسوخ ہونےوالی پروازوں میں شامل ہیں۔