ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

Oct 23, 2023 | 22:06:PM
ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کیپشن: ٹک ٹاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فیصل آبادمیں ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور ٹک ٹاکر کی نوجوان کی جان لے گیا۔
تفصیلات کے مطابق پستول سے ٹک ٹاک بناتے نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا،کھرڑیانوالہ کا رہائشی نوجوان عمران پستول سے ٹک ٹاک بنارہاتھا نوجوان نے پسٹل لوڈ کرنے کے تمام عمل کی ویڈیو بنائی، عمران نے پسٹل کنپٹی پر رکھنے کی بھی ویڈیوبنائی ،کنپٹی پر پسٹل رکھنے کے دوران گولی چلنے سے عمران موقع پردم توڑ گیا ۔
کھرڑیانوالہ پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لے لی، ہلاکت یا خودکشی ہونے سے متعلق تحقیقات کررہے ہیں، لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان سے شکست، کپتان بابراعظم نے ملبہ کس پر ڈال دیا؟