قلات، نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کو دھماکے سے اڑا دیا

Oct 23, 2022 | 23:55:PM
بلوچستان، قلات، نامعلوم افراد، سیلور کمپنی، ٹاور، دھماکے سے اڑا دیا،
کیپشن: موبائل ٹاور، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بلوچستان کے علاقے قلات میں نامعلوم افراد نے سیلولر کمپنی کے ٹاور کو دھماکے سے اڑا دیا۔
لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے سے موبائل ٹاور مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے، لیویز نے علا قہ کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان نااہلی کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کل ہوگی