این اے 18ہری پور؛200پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ضمنی الیکشن کے سب سے بڑے انتخابی دنگل این اے 18ہری پور کے200پولنگ سٹیشنز کے نتائج سامنے آ گئے۔
غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزادامیدوار شہرناز63971ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ ن لیگ کے بابرنواز62319ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔
یاد رہے کہ یہ نشست عمر ایوب کی نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھی۔