نارنگ ؛گودام کی چھت پر ڈرون گر گیا 

May 23, 2024 | 23:57:PM
نارنگ ؛گودام کی چھت پر ڈرون گر گیا 
کیپشن: ڈرون
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آغا محسن)نارنگ شہر میں گودام کی چھت پر ڈرون گر گیا ۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون سفید رنگ کااچھا  وزنی تھا ،ڈرون کو نارنگ پولیس نے قبضہ میں لیکر حساس ادارے کے حوالے کر دیا، پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تاحال معلوم نہ ہو سکا ڈرون پاکستانی ہے یا انڈین ، حساس اداروں نے ڈرون کے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیئے۔

یہ بھی پڑھیں:شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق  وجہ ایسی کہ ہر کوئی دانتوں تلے انگلیاں دبا لے