ایشیا ہاکی کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ برابر

May 23, 2022 | 19:11:PM
جکارتہ، ایشیا ہاکی کپ، پاکستان اور بھارت، میچ برابر،
کیپشن: پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہاکی میچ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جکارتہ میں کھیلے جانے والے ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ برابر ہو گیا،پاکستان نے 58 ویں منٹ میں گول کرکے میچ برابر کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق جکارتہ میں کھیلے جانے والے ایشیا ہاکی کپ میں بھارت نے پاکستان کیخلاف گول پہلے کوارٹر میں کیا،بھارت کی جانب سے کارتی سلوام نے گول کیا،پاکستان نے دوسرے ہاف کے58 ویں منٹ میں گول کرکے میچ برابر کر دیا،پاکستان کی جانب سے واحد گول راناعبدالوحید نے کیا۔
پاکستان کل اپنا دوسرا گروپ میچ انڈونیشیا کیخلاف کھیلے گا۔

یہ بھی پڑھیں: لانگ مارچ: راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر