عیدالاضحیٰ کب ہوگی ۔۔۔

May 23, 2021 | 19:57:PM
 عیدالاضحیٰ کب ہوگی ۔۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ماہرینِ فلکیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں 20 جولائی 2021 کو عیدالاضحیٰ ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق گلف نیوز کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں ذوالحج کا چاند 10 جولائی کو نظر آنے کا امکان ہے جس کے باعث عیدالاضحیٰ 20 جولائی بروز منگل کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:بولڈفلموں کی ادا کا رہ میا خلیفہ پا کستان میں بین۔۔پرانی ویڈیو ز کیسے پو سٹ کرینگی ۔۔جانیے
یہ بھی یا د رہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رواں سال ایک ساتھ 13 مئی کو عیدالفطر منائی گئی تھی۔ تینوں ممالک میں اس بار عیدالاضحیٰ بھی ایک ہی دن ہوسکتی ہے، اس حوالے سے ابھی تک واضح طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

یہ بھی پڑھیں:بیوی سے طلاق کے دعوے۔۔ "مصیبتوں" میں گھرے عامر لیاقت نے ہانیہ کی شرمنا ک ویڈیو وا ئرل کر دی