پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Mar 23, 2023 | 17:48:PM
پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: زلزلہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سرگودھا اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہر زلزلے کے لرز اٹھے، لوگ خوف و ہراس کا شکار ہو گئے .
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت 4.4 تھی،پاکستان سیسمک سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز شمال مغربی سرگودھا میں تھا جبکہ اس کی گہرائی 30 کلو ریکارڈ کی گئی ہے۔
سرگردھا کے علاوہ فیصل آباد، میانوالی، حافظ آباد، پنڈی بھٹیاں اور دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: سحرو افطار کے اوقات کار ،آج کا روزہ کتنے بجے افطار ہوگا؟