ملک بھر میں یوم پاکستان پورے جوش و خروش سے منایا گیا

Mar 23, 2022 | 09:22:AM
یوم پاکستان، فائل فوٹو
کیپشن: یوم پاکستان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  یوم پاکستان ملک بھر میں ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا  گیا۔

تفصیلات کے مطابق یومِ پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ اسلام آباد میں ہوئی، جس میں تینوں مسلح افواج کے دستے حصہ لیادن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا، جبکہ نماز فجر کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

پریڈ میں آرمرڈ کور، آرٹلری اور ایئر ڈیفنس انجینیرز کے دستے دشمن پر ہیبت طاری کرنے والے سامانِ حرب کے ساتھ حصہ لیا اور ایس ایس جی کے کمانڈوز فری فال کا مظاہرہ کیا۔

یوم پاکستان کے موقع پر  ملک بھر میں عام تعطیل تھی۔

یہ بھی پڑھیں:    مسلح افواج کی پریڈ۔او آئی سی کے وزرائے خارجہ مدعو