نارتھ ناظم آباد کی عوام کو مزید دو بڑے تحفے ملنے والے ہیں، حاظم بھنگوار

Jun 23, 2023 | 15:13:PM
نارتھ ناظم آباد کی عوام کو مزید دو بڑے تحفے ملنے والے ہیں، حاظم بھنگوار
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سید نعمان گل) نارتھ ناظم آباد کراچی کے اسسٹنٹ کمشنر حاظم بھنگوار کا کہنا ہے کہ نارتھ ناظم آباد کی عوام کو آنے والے وقتوں میں دو بڑے تحفے ملنے جارہے ہیں۔

اس حوالے سے ان کا مزید کہنا تھا کہ شہریوں کو مزید کھیلوں کی اور تفریحی سہولیات میسر ہوں گی، نارتھ ناظم آباد میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیے: عذیر بلوچ کو سنٹرل جیل سے سب جیل منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن چیلنج

خیال رہے کہ اب تک نارتھ ناظم آباد میں ایک سپورٹس کمپلیکس اور صحت کی بہتر سہولیات کیلئے ڈسپنسری کا قیام بھی عمل میں لایا جاچکا ہے۔