شاہ ویر جعفری کا اپنی اہلیہ کیساتھ ڈانس،دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے 

Feb 23, 2022 | 20:07:PM
سوشل میڈیا سٹار، شاہ ویر جعفری، اپنی اہلیہ، ڈانس ویڈیو، وائرل،
کیپشن: شاہ ویر جعفری اپنی اہلیہ کیساتھ ڈانس کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا سٹارشاہ ویر جعفری کی اپنی اہلیہ کے ساتھ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
 تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں شاہ ویر جعفری اپنی اہلیہ کے ساتھ ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اردگرد بہت سے اور لوگ بھی موجود ہیں لیکن یہ جوڑا اپنی دھن میں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے ڈانس کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ یہ ویڈیو شاہ ویر جعفری اور عائشہ بیگ کے خاندان میں ہونے والی شادی کے دوران بنائی گئی ہے۔ویڈیومیں نظر آ رہا ہے کہ شاہ زیب اور ان کی اہلیہ ایک ہی رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ہیں۔ خیال رہے کہ شاہ زیب کی اہلیہ ایک فیشن ڈیزائنر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری