وزیر داخلہ محسن نقوی کی پی آئی اے کی کامیاب نجکاری پر قوم کو مبارکباد
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پی آئی اے کی کامیاب نجکاری پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پی آئی اے اب کامیابیوں کی نئی بلندیوں تک پہنچے گی۔
انھوں نے کہا کہ عوام اب پی ائی اے کا سنہرا دور واپس آتا دیکھیں گے، عوام اب دوبارہ پی آئی اے سے سفر کرنے کو ترجیح دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں :انڈونیشیا کے باولر نے ٹی20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کر دی