رجنی کا نت کا شو ٹنگ عملہ کورونا کا شکا ر

Dec 23, 2020 | 19:14:PM
رجنی کا نت کا شو ٹنگ عملہ کورونا کا شکا ر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)اداکار رجنی کانت فلم ’اناتھی‘ کی شوٹنگ کے لئے بیٹی کے ہمراہ چارٹرڈ طیارے سے حیدرآباد پہنچے تاہم معمول کی ٹیسٹنگ کے دوران فلم کے عملے میں کورونا کی تشخیص ہوئی ۔
تفصیلا ت کے مطا بق فلم کی شوٹنگ میں شامل عملے کے 8 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جس کے بعد اداکار رجنی کانت کا بھی ٹیسٹ کیا گیا تاہم وہ منفی آیا ہے۔ کریو ارکان میں کورونا کی تشخیص کے بعد فلم کی شوٹنگ بھی روک دی گئی ہے اور رجنی کانت بھی جلد واپس چنئی چلے جائیں گے۔