اسلام آباد اور پنڈی میں اے، او لیول کے امتحانات شیڈول کےمطابق ہوں گے

Apr 23, 2026 | 19:50:PM
اسلام آباد اور پنڈی میں اے، او لیول کے امتحانات شیڈول کےمطابق ہوں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی میں اے اور او لیول کے 24 اپریل کے امتحانات شیڈول کےمطابق ہوں گے۔

اس حوالے سے کیمبرج حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر امتحانی شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

انکا مزید کہنا تھا کہ برٹش کونسل کے ساتھ مل کر موجودہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر اور دیگر کرنسیاں سستی ہو گئیں