بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے نیوٹرل وینیو پر کھیلنے پر راضی

Sep 22, 2021 | 17:30:PM
پاک بھارت،بلائنڈ کرکٹ،ٹیم ،میچ کھیلنے پو راضی
کیپشن: پاک بھارت بلائنڈ کرکٹ میچ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاک بھارت بلائنڈ کرکٹ سیریز ،بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے نیوٹرل وینیو پر کھیلنے پر راضی ہو گئی۔

 تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سلطان شاہ نے  خصوصی گفتگو  کر تے ہو ئے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ بھارتی بلائنڈ ٹیم پاکستان آکر کھیلے۔جنوبی افریقہ کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم  جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ رمیز راجہ بلائنڈ کرکٹر زکے معاوضے میں بھی اضافہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں:سپورٹس اینکر زینب عباس کا سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر کے ساتھ اہم پیغام