سپورٹس اینکر زینب عباس کا سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر کے ساتھ اہم پیغام

Sep 21, 2021 | 20:41:PM
زینب عباس،کا ،سوشل میڈیا،پر اہم پیغام
کیپشن: زینب عباس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹر نگ ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سپورٹس اینکر زینب عباس حاملہ ہوگئیں، سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کردی۔

زینب عباس نے اپنے ایک ٹو یٹ میں کہا کہ یہ ٹی 20 کی بجائے ایک ٹیسٹ میچ کی طرح لگ رہا ہے لیکن انہوں نے اس مشکل صورتحال کا سامنا کیا اور اپنا کام جاری رکھا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ ان کا یہ سفر بھی اسی طرح خوشگوار ہوگا جس طرح ان کا پچھلا سفر خوبصورت تھا۔ وہ اس نعمت پر خدا کی شکر گزار ہیں۔

یا د رہے کہ زینب عباس نے قو می کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار کے پوتے ،سابق گورنر سٹیٹ بینک شاہد حفیظ کار دار کے صاحبزادے حمزہ کار دار سے شادی کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:جیل سے رہا ہوئے راج کندرا ، دو مہینے بعد کچھ اس حالت میں آئے نظر ، دیکھئے تصاویر