پاکستانی ٹیم کی ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک 

Sep 22, 2021 | 16:26:PM
پاکستانی ٹیم کی ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے قطرروانہ ہونے کے لئے تاحال سفری انتظامات نہیں کئے جاسکے ہیں جس کے باعث ٹیم کی ایونٹ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔

 تفصیلات کے مطابق ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ28ستمبر سے قطر میں شرو ع ہونی ہے اور ایونٹ میں شرکت کے لئے فنڈز اور این او سی درکار ہیں۔
فیڈریشن ذرائع کے مطابق ایونٹ میں انٹری کے لئے دو روز کی مہلت کل ختم ہوگی،انٹری کرا کر ایونٹ میں شرکت نہ کی تو بھاری جرمانہ ہوگا،پی ایس بی سے رابطے میں ہیں ، وقت بہت کم رہ گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: یونیورسٹی طلبہ کے لئے اہم ۔۔ امتحانات کا شیڈول تبدیل