دلہن کا روپ دھارے دوشیزہ کاسہیلیوں کے ہمراہ دلکش رقص ۔۔ویڈیو وا ئرل

Oct 22, 2021 | 23:59:PM
بھارت،سوشل میڈیا،دلہن،رقص
کیپشن: دوشیزہ کا رقص،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)انسٹاگرام پر بھارت سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دلہن کو اپنی سہلیوں کے ساتھ بالی وڈ کی فلم'جانے یاتونہ جانے' کے گانے 'پپو کانٹ ڈانس' پردلکش رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلا ت کےمطابق اس ویڈیو میں دلہن کا روپ دھارے  لڑکی کا نام کومل کپور ہے جو کہ سٹیج پر ڈانس سٹیپس کررہی ہے جبکہ دیگر لڑکیاں بھی ہمراہ ہیں۔ ویڈیو کے کیپشن میں یہ الفاظ تحریر ہیں کہ دلہن دولہا کے دستخطی اقدامات کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تجھ میں رب دکھتا ہے،یارا میں کیا کروں۔حریم شاہ کی دوست کے ہمرا ہ زبر دست پرفارمنس،ویڈیو وائرل