مظفر آباد ؛ حملے میں زخمی ہونیوالے کالج پرنسپل دوران علاج چل بسے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)مظفر آباد میں گزشتہ روز حملے میں زخمی ہونےوالے کالج کے پرنسپل برہان حمزہ احمد دوران علاج چل بسے۔
برہان حمزہ احمد شیخ خلیفہ بن زید ہسپتال میں زیرعلاج تھے،پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا تھا۔
وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز نےپرنسپل برہان حمزہ پر حملے کا نوٹس لیتے ہوئےواقعہ سے متعلق رپورٹ طلب کرلی اور شفاف تحقیقات کی ہدایت بھی کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:خام تیل درآمدات ، دو دہائیوں کا نیا ریکارڈقائم ہوگیا
برہان حمزہ کے قتل پرپورا علاقہ سوگوارہے۔