برطانوی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، کس قیدی سے ملاقات کی؟

May 22, 2025 | 15:40:PM
برطانوی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، کس قیدی سے ملاقات کی؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) برطانوی سفارتخانے کے وفد نےراولپنڈی میں اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے ایک قیدی سے ملاقات کی۔

جیل ذرائع کے مطابق برطانوی وفد میں 2 خواتین مس لالین،مس سنینا اور ایک مرد سکیورٹی افسر ثاقب عباسی شامل تھے،جیل ذرائع کے مطابق برطانوی سفارتخانے کے وفد نے برطانوی نژاد قیدی علی حسن سے ملاقات کی، برطانوی نژاد قیدی کو کونسلر رسائی فراہم کی گئی ہے جس کے تحت وفد نے قیدی سے ملاقات کی،  ملاقات کے بعد برطانوی سفارتخانے کا وفد واپس روانہ ہوگیا۔

 یہ بھی پڑھیں: بڑی عید ،ملازمین کی موجیں،سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا