آرمی چیف کو فیلڈ مارشل کے بیج لگانے کی تقریب آج ہوگی

May 22, 2025 | 13:12:PM
آرمی چیف کو فیلڈ مارشل کے بیج لگانے کی تقریب آج ہوگی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)آرمی چیف کو فیلڈ مارشل کے بیج لگانے کی تقریب آج ہوگی۔

چیف آف آرمی سٹاف کو فیلڈ مارشل کے بیج لگانے کی تقریب آج شام 8 بجے ایوان صدر میں ہوگی،تقریب میں صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، سروسز چیفس اور اعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔

تقریب میں شرکت کے لیے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کر دئیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سینیٹ اجلاس: خضدار حملہ ناقابل برداشت، بھارت کو سبق سیکھنا چاہیے، اسحاق ڈار

خضدارمیں ہونےوالے افسوسناک واقعہ کے باعث فیلڈ مارشل نے گزشتہ روز تقریب مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی۔