بلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم ریسلر کب پاکستان آئیں گے۔۔جا نیے

May 22, 2021 | 22:02:PM
بلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم ریسلر کب پاکستان آئیں گے۔۔جا نیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم ریسلر کرٹ اینگل پاکستان آنے کے لیے آمادہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے ہال آف فیم ریسلر کرٹ اینگل آئندہ سال کراچی میں ہونے والی چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے، کرٹ اینگل ڈبلیو ڈبلیو ای کے کئی بڑے ٹائٹلز جیت چکے ہیں۔


کرٹ اینگل نے رنگ میں کئی معروف ریسلرز کو شکست دی جن میں جان سینا، بیرن کوربن، ٹرپل ایچ، دی ایج ودیگر شامل ہیں، وہ متعدد مرتبہ یونائیٹڈ اسٹیٹس چیمپئن بھی رہے۔


واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ملک میں ریسلنگ کے ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ریسلر رے میسٹریو، کرس ماسٹرز، ٹونی آئرن، مائیک ڈی، اینجل بلائک، ارکاس بادشاہ خان سمیت دیگر نے شرکت کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کب؟۔۔ امتحانی عملے پر کو نسی کڑی شرط عا ئد۔۔جا نیے