کنگنا رنا وت کے پرسنل گارڈ کی بیوٹیشن سے متعدد بار زیادتی کا انکشاف

May 22, 2021 | 19:38:PM
کنگنا رنا وت کے پرسنل گارڈ کی بیوٹیشن سے متعدد بار زیادتی کا انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بھارتی ادا کا رہ کنگنا کی مسلم دشمنی کسی سے چھپی نہیں۔حا ل ہی میں ان کی اسرائیل کی حمایت سے وا ضح ہو چکا ہے کہ وہ فلسطینیوں کیلئے دل میں کو ئی رحم نہیںرکھتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگا کے ذاتی محافظ کمار ہیگڑے پر ممبئی کی مقامی بیوٹیشن نے زیادتی اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرایا ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق متا ثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ کمار نے شادی کا جھانسہ دیکر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر اپنے وعدے سے مکر گیا۔

یہ بھی پڑھیں:زویا ناصر کامسلمان ہونے والے جرمن یوٹیوبر کو بڑا جھٹکا ۔۔سب دنگ رہ گئے

متا ثرہ خاتون کا کہنا ہےکمار نے ایک سال قبل شادی کی پیشکش کی جس کے بعد وہ زبردستی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا تاہم گزشتہ دنوں والدہ کے انتقال کا جھوٹ بول کر غائب ہوگیا۔ممبئی پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی چھان بین شروع کردی ہے۔
دوسری جانب اداکارہ کنگنا رناوت کی ٹیم کا کہنا ہے کہ کمار لمبے عرصے سے چھٹی پر ہے اور اس معاملے کا انہیں علم نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بیوی سے طلاق کے دعوے۔۔ "مصیبتوں" میں گھرے عامر لیاقت نے ہانیہ کی شرمنا ک ویڈیو وا ئرل کر دی