شیریں مزاری بیٹی ایمان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

Mar 22, 2026 | 14:54:PM
 شیریں مزاری بیٹی ایمان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری بیٹی ایمان مزاری سے ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔
شیریں مزاری کے ہمراہ سہیل سچل ،صالح عارف اور ربیعہ عارف بھی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ ،میچز بغیر شائقین کے ہوں گے :محسن نقوی
اجازت ملنے کے بعد شیریں مزاری اور دیگر افراد گیٹ پانچ سے جیل کے اندر روانہ داخل ہوئے۔