پولیس کی بڑی کارروائیاں: بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

Jun 22, 2021 | 11:55:AM
 پولیس کی بڑی کارروائیاں: بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)خیبر باڑہ پولیس نےخفیہ اطلاعات  پر سپین قبرستان سے راکٹ گولہ برآمد  کر لیا گیا،راکٹ گولہ ایک پرانی قبر میں چھپایا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق جمرود میں پولیس نے کارروائی میں لینڈ مائنز برآمد کر لی،پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے جمرود ورمنڈو میلہ کے علاقے سے بھاری مقدار میں لینڈ مائنز برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 پولیس کی برآمد شدہ مائنز کو سیکورٹی فورسز نے ناکارہ بنادیا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی ،خیبر پولیس کی جانب سے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں:    کرکٹ بورڈ نے خواجہ سرانایاب علی کو قومی ہیرو قرار دیدیا