پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عہدے سےمستعفی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شاہد جان ) ضیاء اللہ خان بنگش نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے استعفیٰ پارٹی چیرمین محمود خان کو ارسال کیا، ان کا کہنا ہے کہ استعفیٰ ذاتی مصروفیات کی بنا پر دیا ،ضیا اللہ خان بنگش نے مزید کہا ہے کہ بطور کارکن پارٹی سے وابستہ رہوں گا۔
یہ بھی پڑھیں : رواں مالی سال میں سٹیٹ بینک 8 بار مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا