الیکشن کمیشن: 13 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال

Jan 22, 2021 | 12:08:PM
الیکشن کمیشن: 13 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے  13 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کردی گئی،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بحال ہونے والے ارکان میں سے 7 کا تعلق  قومی اسمبلی ، 3 رکن پنجاب اسمبلی  سے ہیں ،اسی طرح  سندھ 2  اور خیبرپختونخوا اسمبلی کاایک رکن  بھی بحال ہوگیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے  ارکان کی رکنیت سالانہ مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانےپربحال کی گئی ہے۔