اٹک: پی ٹی آئی رہنما قاضی احمد اکبر کے تجویز کنندہ اور تائید کندہ آر او آفس کے باہر سے گرفتار

Dec 22, 2023 | 18:47:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد عمران) اٹک کے علاقے حضرو میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما قاضی احمد اکبر کے تجویز کنندہ اور تائید کندہ کو آر او آفس کے باہر سے گرفتار لیا گیا۔

پولیس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما قاضی احمد اکبر کے تجویز کنندہ اور تائید کندہ معاویہ علی زئی اور ندیم اشتیاق بھٹی  9 مئی کے واقعے میں حضرو پولیس کو مطلوب ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: انتخابات میں 2 خواجہ سرا ؤں کی بھی انٹری، کس کس حلقے سے قسمت آزمائیں گے؟ تفصیلات جانیے

خیال رہے کہ قاضی احمد اکبر نےصوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی ون سے جمع کروائے جبکہ ضلعی صدر کے کاغذات شیخ احسن الدین ایڈوکیٹ نے جمع کروائے ہیں۔

خیال رہے کہ پی ٹی آئی رہنما قاضی احمد اکبر 9مئی کے بعد سے روپوش ہیں۔