پنجاب حکومت کا معذور افراد کیلئے14 ارب روپے کے وظائف کااعلان

Apr 22, 2024 | 17:15:PM
پنجاب حکومت کا معذور افراد کیلئے14 ارب روپے کے وظائف کااعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )  پنجاب حکومت کی  جانب سے معذور افراد کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے ماہانہ وظائف دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطا بق  پنجاب حکومت کی جانب سے  معذورافراد  کیلئے 14ارب  روپے  کے وظائف کا اعلان کیا گیا ہے ، وظائف 5 سالوں میں دیئےجانے کا امکان ہے،

حکام کے مطابق ماہانہ وظائف دینے کیلئے سفارشات تیار کر لی گئی ہیں،منظوری کےبعد وظائف شروع کردئیے جائیں گے،حکام کا کہنا ہے کہ سوشل ویلفیئر سے رجسٹرڈ معذوروں کو رقم دی جائے گی۔ 

یہ بھی پڑھیں :سرکاری اساتذہ کیلئے خوشخبری حکومت نے بڑا اعلان کر دیا