عمران خان نے ڈی چوک آنے کی کوشش کی تو ، رانا ثنا اللہ کا بیان

Sep 21, 2022 | 22:55:PM
عمران خان , ڈی چوک آنے کی کوشش کی تو ، رانا ثنا اللہ
کیپشن: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ڈی چوک آنے کی کوشش کی تو دھونی دیں گے، ایف نائن پارک میں احتجاج کریں،لوگوں کو سچ کا پتہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ٹوئٹر بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پاگل اور احمق شخص سے کوئی بات نہیں ہو سکتی، آئین کی خلاف ورزی ہوئی تو پھر وزیراعظم اور کابینہ سے کہیں گے کہ اختیار استعمال کریں۔

اس وقت اسلام آباد کے داخلی راستے کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے بند کئے گئے ہیں۔