ن لیگ کو بڑا جھٹکا: اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

Sep 21, 2022 | 08:55:AM
تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان کی خصوصی کاوشوں سے مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ رہنما ملک شوکت نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی
کیپشن: پاکستان تحریک انصاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان کی خصوصی کاوشوں سے مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ رہنما ملک شوکت نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرول کی قیمت: حکومت نے راتوں رات بڑا اعلان کر دیا

ملک شوکت نے اپنے صاحبزادے کے ہمراہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کرکے شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر ہمایوں اختر، جمشید اقبال چیمہ اور دیگر بھی موجود تھے۔ عمران خان نے ملک شوک کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ہم سب نے ملکر ملک کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑںی ہے۔