لاہور  میں ایک اور خاتون سے اجتماعی زیادتی۔۔ظالموں نے رشتے کاتقدس بھی پامال کردیا

Sep 21, 2021 | 14:20:PM
دونوں ملزم متاثرہ خاتون کےقریبی عزیزہیں
کیپشن: کاہنہ میں 21سالہ خاتون کواجتماعی زیادتی کانشانہ بنادیاگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور کے علاقے کاہنہ میں 21سالہ خاتون کواجتماعی زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون سےاسکےشوہرکی موجودگی میں زیادتی کی گئی،خاتون کونشہ آورمشروب پلاکرزیادتی کانشانہ بنایاگیا،نشہ آور جوس پینے سے متاثرہ کا شوہر سو گیا، زیادتی کرنےوالےدونوں ملزم متاثرہ خاتون کےقریبی عزیزہیں، پولیس نےدوافرادکےخلاف اجتماعی زیادتی کامقدمہ درج کرلیا، واقعہ کی تمام پہلوؤں سےتحقیقات کی جارہی ہیں،ملزموں کی گرفتاری کےلئےچھاپےمارےجارہےہیں۔

یہ بھی پڑھیں:   13 سالہ طالبہ سے زیادتی۔۔خاتون ٹیچر  نے ایسا کام کیا کہ سب دنگ رہ گئے