اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی، انڈیکس میں 761پوائنٹس کا اضافہ، ڈالر بھی سستا

Oct 21, 2025 | 10:24:AM
اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی، انڈیکس میں 761پوائنٹس کا اضافہ، ڈالر بھی سستا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)سٹاک ا یکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، 100 انڈیکس میں 761 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق انڈیکس میں 761 پوائنٹس کا اضافہ ہونے کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 167004 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 166242 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 7پیسے سستا ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 281.07 روپے سے کم ہوکر 281 روپے کا ہو گیا

یہ بھی پڑھیں:اقوام متحدہ  نے دنیا بھر کو وارننگ دیدی