سیالکوٹ؛ پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج، بارات اور دلہا کی گاڑی بھی احتجاج میں پھنس گئی 

Oct 21, 2022 | 18:44:PM
توشہ خانہ کیس، عمران خان کی نااہلی، پی ٹی آئی کارکنان، سراپا احتجاج، بارات اور دلہا، گاڑی،
کیپشن: دلہا کی گاڑی احتجاج کے باعث راستے میں پھنسی ہوئی ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی پر ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنان سراپا احتجاج ہیں ،سیالکوٹ میں سڑکوں کی بندش پر بارات اور دلہا کی گاڑی بھی احتجاج میں پھنس گئی ۔
تفصیلات کے مطابق بارات سیالکوٹ سے گوجرانوالہ جا رہی ہے کہ اس دوران توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آگیا جس پر پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے اور راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کردی، اسی طرح ایک بارات جا رہی تھی جو پی ٹی آئی کارکنوں کے احتجاج کے باعث پھنس کر رہ گئی ،دلہا کا کہناتھا کہ بارات لیٹ ہوگی ہے وقت پر پہنچا نہیں جائے گا ۔

سیالکوٹ: پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، سیالکوٹ: ڈسکہ روڈ بلاک ہونے سے بارات اور دولہا کی گاڑی بھی احتجاج میں پھنس گئی سیالکوٹ: بارات سیالکوٹ سے گوجرانوالہ جا رہی ہے سیالکوٹ: بارات لیٹ ہوگی ھے وقت پر پہنچا نہیں جائے گا دولہا

یہ بھی پڑھیں: یاد رکھو ابھی پارٹی کی کال نہیں آئی جب آئے گی تو سب تنکوں کی طرح بہہ جائینگے، فوادچودھری