نامور اداکارہ آفرین خان کی طبیعت ناساز ، ہسپتال داخل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی)سٹیج اور فلم کی نامور اداکارہ آفرین خان علیل ہوکر ہسپتال داخل ہوگئی۔
آفرین خان کو اپنڈکس کے درد کے باعث ہسپتال داخل ہونا پڑا،تشخیص کے بعد ڈاکٹرز نے اپنڈکس کا آپریشن کردیا۔
اداکارہ اب ایک ماہ تھیٹر ڈراما پرفارم نہیں کر سکیں گی۔
یہ بھی پڑھیں؛ ہری پور ِ 3تحصیلوں میں انتخابی معرکہ عروج پر،2 امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع