امتحانات میں ڈیوٹیاں کرنیوالےاساتذہ 7 ماہ بعد بھی معاوضے سے محروم

Nov 21, 2025 | 15:31:PM
 امتحانات میں ڈیوٹیاں کرنیوالےاساتذہ 7 ماہ بعد بھی معاوضے سے محروم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض )میٹرک اور انٹر امتحانات میں ڈیوٹیاں کرنے والےعملے کو 7 ماہ گزرنے کے باوجودمعاوضہ ادا نہ ہوسکا۔
دونوں امتحانات میں دس ہزار سے زائد اساتذہ نے ڈیوٹیاں سرانجام دی تھیں لیکن انہیں ابھی تک طے شدہ معاوضہ نہیں مل سکا۔
پنجاب ٹیچرزیونین کے مطابق داخلہ فیس وصول کرنے کے باوجود معاوضہ بروقت ادا نہیں کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:اوورسیزپاکستانی گاڑی کی خرید وفروخت پر بائیو میٹرک گھربیٹھے کرواسکیں گے
جنرل سیکرٹری پی ٹی یو کاکہناہے کہ معاوضوں کی ادائیگی امتحان کے بعد 30 یوم میں یقینی بنائی جائے ۔