سبزی،پھل کےبعدمرغی کےگوشت کی قیمتوں میں بھی اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شہزاد خان ابدالی)سبزی،پھل کےبعدمرغی کےگوشت کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہونے لگا۔
مرغی کے گوشت کا سرکاری نرخ482روپے تاہم بازارمیں500روپےفی کلومیں فروخت ہو رہا ہے۔
زندہ فارم ریٹ 305،تھوک 319 ، پرچون قیمت 333 روپے مقرر ہے۔
انڈے سستے نہ ہوسکے بدستور 344 روپے درجن قیمت برقرار ہے۔
یہ بھی پڑھیں:امریکی عدالت سے صدر ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا