مہنگی بجلی سے پریشان شہریوں کیلئے بڑی خبر ،سولر پینل سستے ہونے لگے

Nov 21, 2023 | 14:44:PM
مہنگی بجلی سے پریشان شہریوں کیلئے بڑی خبر ،سولر پینل سستے ہونے لگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد سعید ) مہنگی بجلی سے پریشان شہریوں  کیلئے بڑی خوشخبری آئی ہے کہ موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی سولر پینل کی قیمتوں میں کمی واقع ہونا شروع ہو گئی ہے ۔

درجہ اول کے سولر پینل کی قیمت 60 سے 65 روپے فی واٹ تک پہنچ گئی،گزشتہ سال سولر پینل کی قیمت 125روپے فی واٹ تک تھی ،بینکوں نے سولر پینلز کی ایل سی روکنا شروع کردی،سولر پینل ایسوسی ایشن ہال روڈ کا وفاقی حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔
یہ بھی پڑھیں :ڈپٹی چئیرمین اور پراسیکیوٹرجنرل نیب کی تنخواہ اور مراعات کی منظوری