وزیرِ اعظم کی ای سی سی ارکان کی تعداد میں اضافے کی منظوری

May 21, 2026 | 10:47:AM
وزیرِ اعظم کی ای سی سی ارکان کی تعداد میں اضافے کی منظوری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( اویس کیانی )کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے ارکان کی تعداد میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے  منظوری کے بعد وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو ای سی سی میں بطور رکن شامل کر لیا گیا ہے۔

دوسری جانب اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) بل 2026ء کی منظوری دے دی گئی۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر ترمیمی بل کی منظوری دی۔

یہ بھی پڑھیں: دوبارہ حملے ہوئے تو  جنگ  مشرقِ وسطیٰ سے باہر جائے گی: پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی