گھریلو جھگڑے پرشوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

May 21, 2025 | 12:13:PM
گھریلو جھگڑے پرشوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آزاد کشمیر میں گھریلو جھگڑے پرشوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔

 آزادکشمیر کے علاقے ڈڈیال میں گھریلو جھگڑا ہوا جس پر شوہر نے طیش میں آکر بیوی اور بیٹی کو مارڈالا۔

پولیس کے مطابق چھری کے وار سے شدید زخمی ہونے والی دوسری بیٹی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، واقعے کے بعد ملزم نے خودکشی کرنے کی کوشش بھی کی۔