اڈیالہ جیل میں نماز عید ، عمران خان سکیورٹی وجوہات کے باعث نماز نہ پڑھ سکے

Mar 21, 2026 | 13:06:PM
اڈیالہ جیل میں نماز عید ، عمران خان سکیورٹی وجوہات کے باعث نماز نہ پڑھ سکے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ملک بھر کی طرح اڈیالہ جیل میں بھی عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔
  جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں نے عید نماز جیل کی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں ادا کی۔

 سکیورٹی وجوہات کے باعث  عمران خان نمازعید ادا نہیں کر سکے۔ عمران خان عید کی نماز کے دوران اپنے سیل میں ہی  موجود رہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آج ان کے بچوں سے ٹیلی فون پربات کرائےجانےکاامکان تھا۔  ان کی اڈیالہ جیل میں ہی قید بیوی بشریٰ بی بی کی بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائے جانے کی توقع  تھی۔